Birthday of Sharmeen Obaid Chinoy

Birthday of Sharmeen Obaid Chinoy


 پیدائش:12 نومبر 1978ء

          کراچی

رہائش:کینیڈا

         کراچی

قومیت:پاکستانی و کینیڈیائی

مادر علمی:جامعہ سٹنفورڈ

         اسمتھ کالج (2002ء)

         کراچی گرائمر اسکول

تخصص تعلیم:ابلاغیات

تعلیمی اسناد:ایم اے

پیشہ:فلم ساز

وجہ شہرت:Reinventing the Taliban

۔ (2003)

۔ Afghanistan Unveiled/

۔ Lifting the Veil

۔ (2007)

۔ Pakistan

۔ : Children of the Taliban

۔ Saving Face

۔ (2011)

۔ آسکر اعزاز حاصل کرنے والی

۔ پہلی اور آخری پاکستانی شخصیت

اعزازات

۔۔۔۔۔۔

۔ (1)100 خواتین (بی بی سی)-(2014)

۔ (2)آسکر اعزاز

۔ برائے بہترین دستاویزی فلم

۔ (برائے:سیونگ فیس) (2011)

۔ (3)ہلال امتیاز 

۔ (4)آسکر اعزاز

۔ برائے بہترین دستاویزی فلم

۔ (برائے:A Girl in the River

۔ : The Price of Forgiveness)

۔ (5)دی سمتھ کالج میڈل


 شرمین عبید چنائے 12نومبر 1978ء کو کراچی، پاکستان میں پیدا ہونے والی ایک صحافی اور فلمساز ہیں۔ وہ ایمی ایوارڈ اور آسکر اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی شخصیت ہیں۔ جو اپنی فلم سیونگ فیس (Saving Face) کی وجہ سے زیادہ مشہور ہوئیں۔