اس وقت سرزمین افغانستان پوری دنیا کی نظروں کا مرکز بنی ہے۔
روس پر حملہ نہیں کریں گے اور نہ ہی کسی کو کرنے دیں گے۔ طالبان
طالبان نے افغان فضائیہ کا جواب ٹارگٹ کلنگ سے دینا شروع کردیا۔ افغان طالبان فضائی حملوں کا کوئی توڑ نہیں کرپارہے تھے۔ اب انھوں نے ایک ہفتے میں 7 پائلیٹس کی ٹارگٹ کلنگ کرکے فضائی حملوں کا جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ افغان فضائیہ عام شہریوں کو نشانہ بناتی ہے۔
افغان فضائیہ کے اپنے پائلیٹس کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد افغانستان کے مختلف صوبوں میں حملے تیز۔ ہلمند کے ضلع نادالی میں ایک مدرسے پر حملے میں متعدد طلبہ شہید۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج افغان فضائیہ نے 12 اضلاع پر حملے کیے۔
خطے کے بدلتے حالات (افغانستان)
مودی کے بڑے مددگاروں کا بھاگنا۔
وہاں دوسری طرف جنگی میدان کے حالات بدل رہیں ہیں تو دوسری طرف 10.10 گھنٹے بھارتی ملٹری مودی سرکار سر جوڑ کر بیٹھے ہیں۔ شدید ترین پریشان حالات میں گرمی کا الزام بھی پاکستان پر لگا دیا۔

