یہ 1966 کے ایک امریکی اخبار میں شائع اعلان ہے
جس میں عورتیں برائے فروخت پیش کی گئی ہیں
عورت نامی اس پروڈکٹ کی خریداری سے متعلق یہ گارنٹی
اور ہدایات ساتھ ہیں کہ
90 دن کے اندر اندر آرڈر ہوم ڈیلیوری کی سہولت
قتل کی صورت قانون آپ کا مواخذہ نہیں کرے گا البتہ اپنے ملکیتی مال کو نقصان پہنچانے کا قانون لاگو ہوگا
سودا ہونے کے بعد ایک سال کے دوران مال (عورت) بھاگ جانے کی صورت 1 اور فری میں ملے گی
یہ کاروبار امریکی فوج، وزارت دفاع اور پولیس کی نگرانی میں نصف صدی پہلے تک اعلانیہ ہوتا رہا.
آج وہی امریکہ حق نسواں کے نام پر پوری دنیا میں بھاشن دیتا پھر رہا ہے
وومن رائٹس کے نام پر غریب ممالک کو مجبور کر کے بلیک میل کرتا ہے
اسی امریکہ کے فنڈز پر چلنے والی این جی اوز کی دیسی آنٹیاں اٹھ کر کہتی ہیں کہ
"اسلام اور مشرقی روایات نے عورت کو اس کے حق سے محروم رکھا ہے"
تاریخ سے نابلد لوگ

