ڈائریکٹر سکولز کا ایک بہترین اقدام ۔۔ ڈائریکٹر نےتمام ملازمین کو اپنے پنشن اور ریٹائرمنٹ کے کیسز ایجنٹ کے بجائے بذات خود جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔۔ ایجنٹ کے ذریعے کیسز جمع کرانے کی صورت میں اگر کاغذات گم ہو جائےتو دفتر ہذا ذمہ دار نہیں۔۔
Copyright (c) 2022 SALAM-ARZ-E-PAKISTAN All Right Reseved