NUST National University of Science and Technology announced the latest Jobs in Islamabad 2021

 سلام ارض پاکستان کے اس صفحے سے آپ NUST نسٹ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے 01/08/2021 کو مشرق اور نوائے وقت نیوز پیپر میں خالی آسامیوں کیلئے اشتہار دیا ہیں جوکہ متعلقہ آسامیوں کی معیار پر پورا اترنے والے درخواست دہندہ 15 اگست 2021 تک اپنی درخوات بیجھ سکتے ہیں۔


Sr. NoPost NameQualification
NUST Islamabad Campus
1.Project ManagerMSc
2.Manager Admin/ CoordinationBBA/ MBA
3.Process EngineerBS
4.QC SpecialistBS
5.Manager AccountsMBA/ MSc
6.QA OfficerMSc/ BSc
7.AM PPMMS
8.AM ResearchMS
9.TechnicianDAE
10.Accounts AssistantB.Com/ BA
11.UDCBA/ B.Com
12.Store KeeperB.Com/ BA
13.Naib QasidMatric
14.General AttendantMatric
15.DriverMatric
16.Sanitary WorkerMatric
NUST Risalpur Campus
17.Manager (Hostel)Masters
18.System AdministratorMSc/ BSc
19.CMS/LMS CoordinatorBSC/ BIT
20.Accounts AssistantACCA/ MBA/ M.Com
21.Technician(LAN)Intermediate
22.UDCGraduation
23.Lab Assistant (Civil)DAE
24.StoremanIntermediate
25.DriverMiddle
26.Security GuardRelevant Qualification
27.Naib QasidMatric
28.DishwasherPrimary
29.Mess WaiterMiddle
30.Sanitary WorkerPhysically Fit
31.MaliRelevant Experien
طریقہ درخواست:

دلچسپی رکھنے والے امیدوار آفیشل ویب سائٹ hr.nust.edu.pk پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
ملازمت کی تفصیلی تفصیل کے لیے ، دلچسپی رکھنے والے امیدوار نسٹ کی آفیشل ویب سائٹ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
امیدواروں کو اسلام آباد کیمپس کی پوسٹوں کے لیے اپنے دستاویزات (تعلیمی / پیشہ ور) کی اسکین کاپیاں اپنے سی وی کے ساتھ منسلک کرنے کی ضرورت ہے
دیر سے اور مکمل نا ہونے والی درخواستوں کو نظر انداز کیا جائینگا۔
شارٹ لسٹڈ فہرست میں شامل امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کیلئے بلایا جائینگا۔
کوئی سفری اخراجات ادا نہیں ہوگے۔
آنلائن درخواست دینے کی آخری تاریخ 15/08/2021 ہے۔





https://salamarzepakistan.blogspot.com/p/social-group-and-channel-links.html