Join PAF As Commissioned Officer Jobs 2021 | Register/Your/Self

 پاک فضائیہ PAF ویب سائٹ www.joinpaf.gov.pk کے ذریعے PAF میں بطور کمیشنڈ آفیسر شمولیت کیلئےخالی آسامیوں پر آنلائن رجسٹریشن کا اعلان کیا۔

شرائط برائے اہلیت:

قومیت: پاکستانی

صنف/جنس: مرد (152 جنرل ڈیوٹی پائلٹ جی ڈی (پی) کورس کیلئے اہل عورت)

سٹیٹس: سنگل/غیر شادی شدہ

بینائی: 6/6۔

پی اے ایف PAF کی خالی آسامیوں کیلئے درخواست کیسے دیں:

آنلائن رجسٹریشن کیلئے نیچے دی گئی ویب لنک پر کلک کریں ‘یا’ پاکستان ائیر فورس آفیشل ویب سائٹ www.joinpaf.gov.pk دیکھیں

آنلائن رجسٹریشن 02/08/2021 سے شروع ہوگی۔

آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 12/08/2021 ہے۔


انتخاب کا طریقہ کار:

آن لائن رجسٹریشن www.joinpaf.gov.pk پر۔

https://salamarzepakistan.blogspot.com/2021/08/join-paf-as-commissioned-officer-jobs.html