Faisalabad Waste Management Company (FWMC) Jobs 2021

 فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ایف ڈبلیو ایم سی نے 10/08/2021 کو دی نیشن اخبار میں تازہ ترین خالی آسامیوں  کا اعلان کیا ہے۔ فیصل آباد کی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے مندرجہ ذیل ملازمت کی آسامیوں کا اشتہار دیا ہے جس کی تفصیل درج ذیل میں بتائی گئی ہیں۔ ایف ڈبلیو ایم سی پیشہ ور افراد کو بہترین ماحول میں کام کرنے کا ایک منفرد موقع فراہم کرتا ہے اور پیشہ ورانہ ترقی کے امکانات کے ساتھ مسابقتی مارکیٹ پر مبنی تنخواہ پیش کرتا ہے۔ امیدواروں کو ان عہدوں کے لیے درخواست دینے کے لیے اہلیت کا معیار پورا کرنا ہوگا۔ اور انٹرویو کی تاریخ 18 ستمبر 2021 ہو گی۔


1.Staff / HelperPhysically HealthyMultiple


درخواست دینے کا طریقہ کار:

درخواست فارم جمع کرنے میں دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو انٹرویو میں مندرجہ ذیل اصل اور ذکر شدہ کاغذات/دستاویزات کی کاپیاں اپنے ہمراہ لانا ہوں گی۔

اصل تعلیمی دستاویزات۔

سی وی

CNIC

ڈومیسائل

تجربہ سرٹیفکیٹ۔

صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کیلئے مدعو کیا جائینگا۔

اور امیدواروں کیلئے کوئی سفری اخراجات ادا نہیں ہوگا۔

مندرجہ بالا خالی آسامیوں کیلئے درخواست فام جمع کرنے کی آخری تاریخ 18 ستمبر 2021 ہے۔