NESPAK Foundation has announced the latest Jobs/Apply/Online

 نیسپاک فاؤنڈیشن نے 28 جولائی 2021 کو لاہور میں تازہ ترین خالی آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ ایک معروف کمپنی مختلف خالی آسامیوں کے لئے امیدواروں کی خدمات کی ضرورت ہے۔ نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان نے مندرجہ ذیل خالی آسامیوں کیلئے اشتہار دیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو ان آسامیوں پر درخواست دینے کے لئے اہلیت کے معیار کو پورا کرنا ہوگا۔ ان آسامیوں کیلئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 11 اگست 2021 ہے۔

1.Junior Engineer TransportationBSc03-05 Years
2.Geometric DesignerBSc03-05 Years
3.Junior Engineer Planning & ContractsBSc02-05 Years
4.Junior Engineer MechanicalBSc01 -02 Years
5.Contract EngineerBSc05-10 Years
6.Junior Engineer HydraulicsBSc02-05 Years
7.Junior Engineer HydrologyBSc02-05 Years
8.Town PlannerBSc02-05 Years
9.Senior Expert GraphicsBachelors03-05 Years
10.Senior Expert MaterialBSc/ MSc12-15 Years
11.Sub EngineerDiploma02-05 Years
12.Senior Expert ElectricalDiploma12-15 Years

درخواست دینے کا طریقہ:

دلچسپی رکھنے والے امیدوار آن لائن درخواست دینے کے لئے نیچے کلک کر سکتے ہیں یا www.nespakfoundation.com.pk ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائینگا۔

امیدواروں کلئے کوئی سفری اخراجات  نہیں ہوگا۔

درخواست دینے کی آخری تاریخ 11 اگست 2021 ہے۔